خاکسار ، خاک پائے سیف، محمد آصف علی سیفی اپنے کامل پیر و مرشد، رہبر شریعت، مجدد دین و ملت، حضرت پیر سیف الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کے پاکیزہ سلسلے کی خدمت میں اپنی یہ حقیر کاوش پیش کرتا ہے۔ انٹرنیت پر موجود سلسہ سیفیہ کے بارے میں نہایت کم مواد اور دشمنان اسلام کی طرف سے پھیلائے گئے ناپاک پروپگنڈے نے اس بات کا قائل کیا کہ یہاں سے بھی جتنا ہو سکے اپنے سلسلے اور پیر و مرشد کی خدمت کرسکوں۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائے۔ آمین۔

نوٹ۔ اس ویب سائٹ میں زیادہ تر مواد، سہ نامہ، انوار رضا ٢٠٠٨ کے تیسرے شمارے سے لیا گیا ہے۔جو کہ پیر سیف الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کے لئے خاص نمبر تھا۔ اس رسالے کی پوری ٹیم کا میں بےحد مشکور ہوں کہ سلسہ سیفیہ کے لئے انکی یہ کاوش بہت بڑا خزانہ ہے۔

Having problem with Urdu Fonts?
Click here to download Urdu fonts
Zip File Password
saifiah
saifi-mahafil
nasb-of-peer-saif-ur-rehman